تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) باغ علی ولد سلطان 2 جنوری 2015ء کو قصور سے لاہور آئے۔ راستے میں ٹھینگ موڑ سے لاپتہ ہے۔ ذہنی توازن درست نہیں اس کے بارے میں فون 0308-6785635 پر رابطہ کریں۔