طاہر القادری 2 ماہ بعد ماڈل ٹاﺅن میں رہائشگاہ پہنچ گئے، دو روز بعد اسلام آباد روانہ ہونگے
لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 2 ماہ بعد ماڈل ٹاﺅن لاہور میں اپنی رہائشگاہ پر پہنچے ہیں۔ مینار پاکستان لاہور میں جلسے کے بعد طاہر القادری اپنے ماڈل ٹاﺅن گھر چلے گئے جہاں وہ 2 روز کے قیام کے بعد دوبارہ اسلام آباد کے دھرنے کیلئے روانہ ہونگے۔
طاہر القادری/ رہائشگاہ