مولانا قاری غلام رسولؒ کا پہلا سالانہ عرس کل گارڈن ٹا¶ن میں ہو گا

لاہور (پ ر) زینت القرا¿ مولانا قاری غلام رسولؒ کا پہلا سالانہ عرس کل 21 مارچ ہفتہ دارالقرآن مرکزی جامع مسجد غوثیہ نیو گارڈن ٹا¶ن برکت مارکیٹ میں ہو گا۔ پہلی نشست میں صبح 10 بجے قرآن خوانی ختم شریف اور مزار کی چادر پوشی کی جائے گی جبکہ دوسری نشست میں بعد نماز ظہر محفل قرا¿ت اور قرآن کانفرنس ہو گی جس میں ملک کے جید علماءکرام و مشائخ عظام خطاب کریں گے۔