لاہور میں اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےجوا کروانے والے دو ملزمان کوگرفتارکرلی

لاہور میں اچھرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےجوا کروانے والے دو ملزمان کوگرفتارکرلی

اچھرہ پولیس کے مطابق بابا اعظم چوک میں  خفیہ اطلاع پرکارروائی کرکے ایازاور رشید  نامی ملزمان کو ریسوں پر جواکرونےکےالزام میں گرفتار کرلیا گیاملزمان کے قبضہ سے بارہ جوئے کی بکیں ،ایل سی ڈی ،لیپ ٹاپ،ڈیوائس ہزاروں روپے  نقدی اور دیگر قیمتی سامان برآمد کرلیا ،پولیس کے مطابق ملزمان ریسوں پر جوا کرتے ہیں اور پہلے بھی ریکارڈ یافتہ ہیں،،ملزمان کے ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔