صولت مرزا کے الزامات عوام کے دل کی آواز الطاف تحقیقات مکمل ہونے دیں: رانا ثنا

صولت مرزا کے الزامات عوام کے دل کی آواز  الطاف تحقیقات مکمل ہونے دیں: رانا ثنا

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے صولت مرزا نے جو الزامات لگائے ہیں، وہ عوام کے دل کی آواز ہیں ، الطاف حسین کو چاہیے کہ اب انکوائری کے عمل کو مکمل ہونے دیں۔ جس پر الزامات ثابت ہوجائیں، اسے گرفتار کیا جائے۔