وزیراعظم نے وزیراعلیٰ شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کو اسلام آباد طلب کر لیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیراعظم محمد نوازشریف نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ خان کو مشاورت کیلئے اسلام آباد بلالیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنی  طے شدہ تمام مصروفیات ترک کر کے جمعرات کی صبح اسلام آباد چلے گئے۔