مولانا عبدالخبیر آزاد کی حرمین شریفین حاضری اور دورہ روم و اٹلی سے واپسی

لاہور (خصوصی رپورٹر خطیب بادشاہی مسجد مولانا عبدالخبیر آزاد روم اٹلی میں عالمی امن کانفرنس میں شرکت اور عمرہ کی ادائیگی کے بعد گزشتہ روز وطن واپس پہنچ گئے۔ آج بادشاہی مسجد میں خطبہ جمعہ دیں گے۔