سانحہ ماڈل ٹائون میں طالبان ہمدردوں کا ہاتھ ہے: عبدالخالق اسدی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے عبدالخالق اسدی نے  کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاوُن کو ایک سوچی سمجھی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس شرمناک واقعہ میں طالبان ہمدردوںکا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کے خلاف آپریشن اور پاک فوج کے حامی قوتوں کو عدم تحفظ کا شکار کرنے کے درپے ہیں۔