ڈاکٹرطاہر القادری آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

 ڈاکٹرطاہر القادری آج پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر محمد طاہر القادری موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں آج (سوموار) دوپہر پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاﺅن میں پریس کانفرنس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کریں گے۔