پاکستان، امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات 27 جنوری کو ہونگے، سرتاج عزیزجان کیری قیادت کرینگے

پاکستان، امریکہ سٹرٹیجک مذاکرات 27 جنوری کو ہونگے، سرتاج عزیزجان کیری قیادت کرینگے

لاہور  (آن لائن) پاکستان امریکہ سٹریٹجک مذاکرات 27 جنوری کو ہوں گے۔ سٹرٹیجک ڈائیلاگ میں پاکستانی وفد کی قیادت مشیر امور خارجہ سرتاج عزیز کریں گے جبکہ امریکی وفد اپنے وزیر خارجہ جان کیری کی قیادت میں حصہ لے گا۔
مذاکرات