پنجاب یونیورسٹی کا 125 واں جلسہ عطائے اسناد آج ہوگا Feb 20, 2017 6:54 AM, February 20, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور( سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی کا 125واں جلسہ عطائے اسناد آج 9 بجے فیصل آڈیٹوریم نیو کیمپس میں منعقدکیا جائے گااس سلسلے میں فیصل آڈیٹوریم میں فل ڈریس ریہرسل کا انعقاد کیا گیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+