ایک تصویر ایک کہانی…
یہ تصویر ہندو کیمپ ضلع کچہری روڈ کی ہے ایک ہوٹل مالک سڑک میں کرسیاں رکھ کر کاروبار کر رہا ہے یہ سڑک کچہری اور ایوان عدل کے درمیان ہے جس پر پیدل چلنے کا راستہ بالکل بند کر دیا گیا ہے جب ہوٹل کے مالک سے دریافت کیا گیا تو اس نے کہا کہ ٹائون کے عملہ اور ٹریفک وارڈن کا کھانا مفت ہے اس لئے ہم کرسیاں سڑک پر بھی لگا لیتے ہیں۔(فوٹو: عابد حسین)