ڈاکٹر تنویر انور چودھری پی ایم اے لاہور کے بلامقابلہ صدر، ڈاکٹر شاہد ملک سیکرٹری جنرل منتخب
لاہور (نیوز رپورٹر) ڈاکٹر محمد تنویر انور چودھری پی ایم اے لاہور کے صدر جبکہ ڈاکٹر شاہد شوکت ملک سیکرٹری جنرل ڈاکٹر طارق حمید رحمانی ڈاکٹر اسماالحسنیٰ نائب صدور فنانس سیکرٹری ڈاکٹر واجد علی، جوائنٹ سیکرٹریز ڈاکٹر قاضی محمد یاسر فیاض، ڈاکٹر ارم شہزادی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے۔ نتائج کااعلان پی ایم لاہور کے الیکشن کمشنر ڈاکٹر سردار علی نے کیا۔