پروفیسر خاور بٹ درس قرآن دینگے

لاہور (پ ر) قرآن ہا¶س سوسائٹی کے مہتمم قلب شیر خاور بٹ کل صبح 7 بجے ساندہ روڈ 24 محمدی پارک نزد مہر شادی ہال، 10 بجے پونچھ روڈ سمن آباد میں رہائش گاہ عنایت الرحمٰن 79C این بالمقابل سنٹر کالج نزد نالہ پل قرآن پاک کا ترجمہ اور تفیسر بیان کرینگے۔ ہر منگل کو سہ پہر 3 بجے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں درس قرآن دیتے ہیں۔