پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام اسپرین ڈے کے موقع پر آگاہی واک

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان اکیڈمی آف فیملی فزیشنز کے زیر اہتمام اسپرین ڈے کے موقع پر عوام کی آگاہی کیلئے واک کا اہتمام کیاگیا ہے آج سہ پہرتین بجے ٹھوکر نیازبیگ چوک سے واک شروع ہو گی۔