موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودرہے گا۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.4کم سے کم 21.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح22فیصد جبکہ شام کے وقت24فیصد رہا۔
طلوع آفتاب     ............     5بجکر26منٹ
غروب آفتاب    ............    6بجکر36منٹ