محکمہ صحت پنجاب نے مسلسل غیر حاضر رہنے پر 45 لیڈی ڈاکٹروں کو نوکری سے برطرف کر دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے 45لیڈی ڈاکٹروں کو نوکری سے برطرف کر دیا۔ محکمہ صحت پنجاب نے گریڈ 17کی 45وویمن میڈیکل آفیسرز کو مسلسل غیر حاضر رہنے پر بیشتر نوٹسز جاری کئے تھے۔