لاہور کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ، پنجاب کی نہ ہو سکی

لاہور ( خبر نگار +اپنے نامہ نگار سے) 11 مئی کو ہونے والے عام انتخابات کے لئے ملک بھر سے کاغذات نامزدگی کی واپسی کے بعد ملک بھرکے ریٹرننگ افسران نے امیدواران کی حتمی لسٹ جاری کرتے ہوئے انہیں انتخابی نشانات بھی الاٹ کر دئیے گئے ہیں پاکستان پیپلز پارٹی کو تیر، مسلم لیگ ن کو شیر، پاکستان تحریک انصاف کو بلا، جماعت اسلامی کو ترازو، ایم کیو ایم کو پتنگ، جمعیت علماءاسلام (ف) کو کتاب، (ق) لیگ کو سائیکل، ناراض لیگی رہنماﺅں کو بارہ سنگا کا انتخابی نشان الاٹ کیا گیا جبکہ آزاد امیدواروں کو مقرر کردہ پینتالیس نشانوں میں سے مختلف نشانات الاٹ کر دئیے گئے ہیں جن میں لیمپ، گھڑی، چوڑیاں، ٹیبل لیمپ، خرگوش، ہیلمٹ، درخت، پیمانہ، ڈش انٹینا، روڈ رولر، زرافہ، گائے، کنگھی، ڈریسنگ ڈیبل، استری، سٹل کیمرہ، ہدہد، ایگل، میزائل، بیڈ، چراغ، ٹوتھ برش، بوتل، سٹیپلر، باسکٹ، پریشر ککر، گائے و دیگر شامل ہیں جبکہ لاہور کے ریٹرننگ افسران نے قومی اسمبلی کی 13 اور صوبائی اسمبلی کی 25 نشستوں کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ حلقہ این اے 119 سے 18 امیدوار، وقار الزمان، نصیر ملک، محمد خان مدنی، وقار احمد، ایم عثمان، ایم اعظم، بشیر نظامی، حافظ زبیر، عائشہ احد ملک، حمزہ شہباز شریف، اعجازالحق، سعید انور، امجد محمود، ایم اقبال، جاوید اقبال، اشفاق اللہ، ایم وارث اور حامد محمود شامل ہیں۔ حلقہ این اے 120 سے 27 امیدوار، ملک ابرابر، زبیر کاردار، روبن سن، مرغوب نقوی، آصف رفیق، محمد شریف، ثناءاللہ، یاسمین راشد، امبر شہزادہ، ندیم انجم، فاروق آزاد، عزت یوسف، گوہر علی، شمشاد حسین، ایم پرویز، زاہد جاوید، سائرہ بانو، مجاہد عبدالرسول، حافظ سلمان بٹ، جمیل اصغر، محمد نوازشریف، محمد رحمان کھوکھر، ایم اصغر، فرخ حبیب اور ریخانہ احمد شامل ہیں۔ حلقہ این اے 121 سے 27 امیدوار میدان میں اترے ہیں جن میں اورنگزیب برقی، برہان الدین، بیرسٹر حماد رضا، بیگم شمیم اختر، حافظ محمد اعجازالحق چودھری، حافظ مسعود، خواجہ صفوان، خواجہ طارق سرفراز، رانا محمد اشرف خان، رانا محمد ریاض قادری، رحمت اللہ تونسوی، شیخ مظفر حسین، عامر حسن سید، فرید احمد پراچہ، محمد ارشد خان نیازی، محمد شیرخان نیازی، مسعود عرفان، ملک منصف اعوان، منظور علی بھٹی، مہر اشتیاق احمد، مہر محمد جہانگیر، میاں فضل الٰہی، میاں محمد آصف، میاں محمد سعید، میاں مرغوب احمد، ناصر علی اور ناہید سلطان شامل ہیں۔ حلقہ این اے 122 سے 20 امیدوار بیرسٹر میاں عامر حسن، توصیف الرحمان بھٹی، جنید مرتضیٰ، حافظ عاصم مخدوم، سردار ایاز صادق، سمعیہ ناز، شہناز لغاری، عمران خان، فیاض نذیر، محمد اسلم، محمد اویس اعجاز، محمد شکیل، محمد عمران جاوید، محمد نعیم میر، مخدوم محمد جاوید ہاشمی، مشتاق احمد بھٹی، ملک نورمحمد سرفراز، میاں محمد لیاقت، نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ اور وحید احمد خان شامل ہیں۔ حلقہ این اے 123 سے 25 امیدوار ایڈمرل (ر) جاوید اقبال، بابو اشر جہانگیر، حاجی محمد احمد، حاجی محمد نعیم، ڈاکٹر قاری اشفاق اللہ، رضوان ظفر، رفاقت علی بٹ، زکیہ صفدر، سعد سلطان، سید اصغر علی شاہ، سید عقیل حیدر عباس، عاطف چودھری، عالم زیب خان، محمد پرویز ملک، محمدشکیل شاہ گیلانی، محمد عامر ادریس، محمد عمران چشتی، مسز صائمہ عباس علی، مسعود احمد سیدپیا، مفتی محمد حسیب قادری، میاں رحمان عزیز، میاں عابد سلطان، میاں عزیزالرحمان چن، نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ اور نوشاد حمید شامل ہیں۔ حلقہ این اے 126 سے ٹوٹل 18 امیدوار، بیگم طاہر آصف، چودھری ضرار منظور، خواجہ احمد حسان، ڈاکٹر محمد نعیم، سردار حر بخاری، سید زاہد بخاری، سید منظور گیلانی، شفقت محمود، طارق رشید، قاری محمد زوار بہادر، کامران اختر مغل، لیاقت بلوچ، محمد آصف خان، مخدوم محمد جاوید ہاشمی، ملک محمد صدیق کھوکھر، میاں غلام شبیر قادری اور نواب ڈاکٹر امبر شہزادہ شامل ہیں۔ حلقہ این اے 127 سے 23 امیدوار، بسمہ آصف چودھری محمد یاسین چیمہ، حاجی رانا شرافت علی، ڈاکٹر ظفر اقبال، ڈاکٹر سہراب اسلم، ڈینیل مسیح، ڈاکٹر چودھری زاہد اکرام، سید نوید انجم، سردار خرم لطیف کھوسہ، شاہد جاوید انور سندھو، علامہ محمد حسنین عارف، عتیق علی ناصر، عدنان افتخار، عبدالسلیم، قاری عبدالعزیز، محمد شکیل طاہر، ملک ارشد علی، محمد ابوبکر وٹو، میاں محمد سلیم، ایم طارق چودھری، نصراللہ مغل، نائلہ جوزف دیال اور وحید عالم خان شامل ہیں۔ حلقہ این اے 128 سے 27 امیدوار، اللہ رکھا، وسیم، جمیل اصغر بھٹی، چودھری امجد علی جٹ، چودھری قاسم اصغر سندھو، چودھری منصف علی جٹ، حافظ قدرت اللہ عارف خان، ڈاکٹر عامر جلال، ڈاکٹر ملک زاہد اکرم نت، رانا جاوید عمر، سرفراز اصغر بھٹہ، سید انجم عباس گیلانی، سید عقیل حیدر عباس، سید عمران سلطان، ظہور احمد وٹو، ظفر اقبال راجپوت، عرفان علی، عمران علی، عمر چودھری، عطیہ عامر، کریم خان، محمد اسلم، محمد افضل کھوکھر، محمد خالد، محمد شہزاد انجم، ملک کرامت علی کھوکھر، ملک نعیم عباس کھوکھر اور میاں محمد ارشد ارائیں شامل ہیں۔ حلقہ این اے 129 میں 24 امیدوار، ارشدعلی، افضال پاہٹ، پرویز مسیح، اللہ دتہ ہیرا، چودھری سلیم، صلاح الدین، منشا سندھو، حیدر میو، حاکم خان، ڈاکٹر زاہد نت، طارق شبیر، عابد حمید، عبدالحق، عابد جلالی، اعجاز اعوان، ایم لیاقت، ایم نواز، نواز اعوان، مرید علی، میاں سعید، میاں شہباز شریف، میجر ذوالفقار، ناصرگل اور ندیم پاہٹ شامل ہیں۔ حلقہ این اے 130 سے 23 امیدوار اعجاز احمد، ثمینہ خالد گھرکی، جاوید انور اعوان، چودھری اللہ دتہ ہیرا، چودھری سلیم علی، چودھری شفقت علی، چودھری عامر ظہیر میو، چودھری مرتضیٰ اکرم نت، چودھری منظور حسین، راشد کرامت علی بٹ، رانا ساجد سرور، رانا محمد اشرف، سہیل شوکت بٹ، طالب حسین سندھو، عابد حمید خان، عاصم عزیز ایڈووکیٹ، محمد وقار شفقت بٹ، محمود قلندر، ملک سکندر اعوان، ملک عثمان حمزہ اعوان، ملک احمد اکمل ڈوگر، ملک محمد طفیل اور نازلی عفت تبسم شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 137 سے 27 امیدوار، اسلم ذوالقرنین، اعظم علی، محمد یار، پرویز اختر، ارشد علی، ریاض گجر، قدیرعلی، حامد خان، خواجہ عمران نذیر، رانا احسن، رانا اقبال، رانا نصر اقبال، راشد گیلانی، ضمیر رضوی، ضیاءالحسن، عبدالمجید، علی عمران، وحید محمود، محمد افضل، زاہد راشدی، نعیم اشرف، احمد مغل، میاں عبیداللہ، عظیم یاسین، میاں محمود، محمود شبیر ایڈووکیٹ اور یوسف احد ملک شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 139 میں 22 امیدوار اقبال خان، اسلم شمسی، ملک سعید، بلال یاسین، محمد علی، ماجد حسین، زبیر گلزار، ایم رفیق، وارث محمود، نعیم الدین، ملک محمد نواز، فریحہ زاہد، مظہر اقبال، محمد الیاس، ایاز احمد، عظیم احمد، محمد عمر، زاہد بٹ، وسیم شیخ، شاہد صدیقی اور اکرم چشتی شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 140 سے نسرین مجید، ظہیر احمد، آجاسم شریف، محمد شریف، ثناءاللہ، افشاں، شہزاد احمد خان، فرقان کلیم، ماجد ظہور، شیخ انور سعید، اکرام قاضی عبدالغزیز، محمد زاہد، صوفی خلیق اور زبیر نیازی شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 141 میں اکیس امیدوار، ایم منیر، طارق محمود، عاصم عزیز، عطیہ سلیم، شگفتہ گوندل، عمر عارف، میاں عتیق، نواز نت، بشیر نظامی، اخلاق احمد، میاں اشفاق، وارث ملک، اسلام قمر، شاہد عباس، سلیم اللہ، عمران بٹ، امجد محمود، میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان، شہناز سہیل، آسیہ سکندر اور شیخ عبدالعزیز شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 142 سے 14 امیدوار ندیم اختر، تنویر بٹ، میاں سلمان، الیاس قادری، عارف نسیم کاشمیری، سلمیٰ یاسین، وقار احمد، خالد فاروقی، ایم طارق، چودھری اسلم، ایم امتیاز، حمزہ شہباز شریف، امانت علی اور افتخار حسین شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 147 میں 20 امیدوار، افتحار شاہد، امیرالعظیم، بشریٰ وقار، حافظ واجد، خالد پرویز، خالد محمود، ڈاکٹر ناصر، را¶ جاوید اقبال، رضا حسین، شاداب جعفری، شفیق خان، شیخ نور، طاہر بشیر، محسن لطیف، اعجاز حسین، شعیب صدیقی، صابر علی، عثمان، فیاض ورک اور مرزا فیصل شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 148 سے 18 امیدوار جن میں چودھری اختر رسول، صداقت علی، حافظ عثمان، قدیر شاہ، شازیہ ایمن، صبا محمود، عرفان علی، ریاض الحسن، زاہد خان، شاہد ملک، صدیق اختر، نعیم ظفر، مرزا طاہر، مشتاق بھٹی، اسلم اقبال، میاں آصف، نصیر احرار اور یاسمین انیس شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 149 سے حافظ عبدالرحیم، حافظ محمد علی بیگ، رانا محمد شفیق، رانا مشہود احمد خان، رضیہ انصاری، سید الطاف حسین، سیدہ طاہرہ شیرازی، شاہد نوید ملک، شہزاد حسن، شیخ خالد آفتاب، شیخ مظفر حسین، عبدالرحمان، غزالہ رحمان رائے، لیئق الرحمان، محمد ارشد خان نیازی، محمد امتیاز چودھری، محمد شیر خان نیازی، محمد شہزاد اکبر، محمد علی بیگ، محمد علی خان، محمد فیاض، ملک حبیب اللہ بھٹی، ملک فیصل اسلام، میاں حارث سلیم، میاں محمد اکرم عثمان، میاں وحید احمد، نادرخان اور نصراللہ خان قادری شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 150 سے احمد مشتاق، آصف محمود ناگرہ، امجد علی، پیر ضیاءالمصطفیٰ، جاوید اقبال، حاجی خلیل احمد بھٹی، حافظ محمد اعجازالحق، خواجہ صفوان، خواجہ طارق سرفراز، دلشاد احمد صدیقی، رفاقت علی، سید ذیشان شاہ، سید عدیل عباس، شوکت ضیاءچودھری، علی عباس بخاری، محترمہ نرگس بانو، محمد ارشد خان نیازی، محمد اقبال، محمد ذوالفقار خان، محمد نوید، مہر اشتیاق احمد، مہر حمید شفیع، مہر واجد عظیم، میاں بشارت علی ڈولہ، میاں محمد آصف، ناہید سلطان اور واجد حسین شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 151 سے 32 امیدوار، احسان الحق، ارشد عمران سلہری، اسد عباس شاہ، چودھری اللہ دتہ ہیرا، باقر حسین، سلیم علی، ضرار منظور، چودھری عبدالقدیر، چودھری محمود الحد، رانا عبدالمجید خان، سردار حر بخاری، افضال حسین نقوی، توصیف حسین شاہ، زاہد ہمدانی، شاہد رفیق، شہزاد الحق، طاہر محمود، عامر نذیر، عبدالقیوم، فہیم ٹھاکر، اعجاز احمد، اویس لیاقت، سید قادر، عرفان اقبال، خالد پرویز کھوکھر، ملک عبدالرحمان، ملک صدیق کھوکھر، ملک ممتاز، شفیق قادری، محمودالرشید، نعیم الحق اور وحید ملک شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 152 سے 21 امیدوار، پرویز کھوکھر، جاوید چودھری، بشیر لبھا، حاجی منظور، خواجہ سلمان رفیق، ڈاکٹر مراد، طارق رشید، طارق صادق، عامر سجاد، قاری زوار بہادر، کرنل طاہر حسین، رمضان شیخ، زاہد ملک، عثمان طارق، ملک شاہد، ملک مختار، مولانا فصیح الدین، مولانا فیاض، امیر حمزہ، میاں حنیف اور میاں عبدالعزیز شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 153 میں ٹوٹل تیس امیدوار جن میں الیاس اے خان، طارق کمبوہ، چودھری طفیل حافظ اویس، حافظ لیاقت، ڈاکٹر زاہد اکرم، ذیشان شیروانی، رمضان صدیق، رانا ایوب مسیح، سرفراز ارجن، شبیر سیال، عبدالمجید چن، عبدالکریم، عبدالحمید، عامر برناٹ، عثمان اعوان، عباس بخاری، امجد خان، منظور نیازی، بابر اعوان، مولانا احمد یار، محمد ارشد، طارق عزیز، میاں خالد پرویز، اقبال بھٹہ، میاں اختر حسین، میاں عبدالرزاق، ملک خالد، مقدر خان، نغمانہ خورشید شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 154 سے ٹوٹل 44 امیدوار جن میںآصف بیگ، آصف ظہور، آسیہ ناز، اسلم بھٹہ، اصفر علی،احسان اللہ وقاص، ارمغان صادق، انجینئر شہباز، بوٹا مسیح، پرویز اعوان، انور سلطان، امام بخش، شفیق نمبردار، شبیرگجر، سروش گجر، آصف میو، حافظ عرفان، رانا شرافت، حافظ عبدالرزاق، رانا طارق، رانا آفتاب، اجمل نقوی، سرفراز بھٹہ، ساجد جوئیہ، سلمہ نعیم، سجاد بٹ، زعیم قادری، عثمان اعوان، علی عباس، عمران شاہ، فیصل میر، میاں حفیظ، فیاض بھٹی، مظہر بخاری، اسلم گڑا، عامر بلوچ، میاں سلیم، محمد نعیم، سہیل ستار، طارق چودھری، عابد مغل، اقبال قریشی، نسرین اختر اور نعیم بٹ شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 157، 24 امیدوار جن میں آغا محمد علی خان، افتخار علی، انجینئر رانا اکرام، بابر حسین بٹ، بوٹے خان، جاوید انور اعوان، چودھری عبدالغفار کمبوہ، چودھری محمد اعجاز، چودھری محمد سرفراز، حامد سرور، ڈاکٹر ناصر محمود، رانا ساجد سرور، رانا محمد عمران صادق، شمشاد الطاف، شیخ محمد آصف، عاصم عزیز، محمد انور، محمد تجمل، محمد شہباز رحمانی، محمد طارق علی، محمود قلندر، ملک شوکت علی، ملک عاطف حسین اور میاں محمد عامرخلیل شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 158 سے 30 امیدوارجن میں آصف علی ملک، آغا محمد علی، چودھری شاہد محمود، جاوید انور اعوان، چودھری غلام زین العابدین، چودھری امیر احمد میو، چودھری طارق مجید میو، چودھری عامر ظہیر میو، چودھری مشتاق حسین معاویہ، ذوالفقار علی اعوان، روبینہ کوثر، سعدیہ شبیر، سہیل شفقت بٹ، سیداحمد علی شاہ گیلانی، شاہد عمر، شیخ عالم، عمرحیاب باجوہ، غلام رسول، قاری محمد اسلام، کرنل ریٹائرڈ شفقت علی، محمد جاوید اقبال، محمد رفیق، محمد فیصل جاوید، ملک بابر بلال سید ڈوگر، ملک شہزاد یوسف، ملک عاطف عطائ، ملک عثمان حمزہ، ملک غلام حبیب اعوان، مولانا محمد مشتاق اور نوید عاشق ڈیال شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 160 سے ٹوٹل 32 امیدوار، بابر اقبال بھٹی، جمیل اصغر بھٹی، چودھری امجد علی جٹ، چودھری طارق محمود سندھو، خواجہ عاصم وزیر، ڈاکٹر اصغر علی بھٹی، رانا جاوید عمر، رانا محمد دستگیر ایڈووکیٹ، را¶ محمد ارشاد، سرفراز اصغر بھٹہ، سہیل عباس، شہزاد علی اکبر، ظہیرالدین بابر، عمر چودھری، عمران اختر، عبدالرشید بھٹی، علامہ محمد عابد جلالی، فوزیہ خلیل، مریم اشرف، محمد اکرام اللہ نقشبندی، محمد انس واحدی، محمد شہزاد انجم، محمد فیاض بھٹی، محمد مرزا جاوید، منصف علی، ملک جہانگیر حسین بارہ، ملک سیف الملوک کھوکھر، ملک محمد زمان خان کھوکھر، ملک ندیم عباس بارہ، ملک نعیم عباس کھوکھر، ملک ظہیر عباس کھوکھر اور مرزا غفور علی شامل ہیں۔ حلقہ پی پی 161 سے 22 امیدوار، چودھری خالد محمود گجر، چودھری شبیر احمد گجر، چودھری سلیم لادی، ڈاکٹر عامر جلال، رانا جاوید عمر، رانا محمد سجاد افضل، رائے ناصر علی، شبیر حسین، شوکت علی ڈوگر، شاہد نور، طارق سعید، عبدالرشید بھٹی، عمر چودھری، ملک اشفاق حسین، ملک خادم حسین، ملک ضیائ، محسن اقبال بھٹی، محمد رمضان، محمد شہزاد انجم، محمد فیاض، میاں ظہور احمد وٹو اور میاں محمد شہباز شریف شامل ہیں۔ پی پی 159 سے ٹوٹل 44 امیدوار، اختر بادشاہ، آصف چودھری، افضال پاہٹ، امجد شہاب، باقر بلال، جمیل مسیح، چودھری ہیرا، چودھری سلیم، یعقوب کمہاں، چودھری واحد، غلام حسین، ڈاکٹر زاہد نت را¶ ارشاد، رانا اقبال، رحمت الٰہی، رضیہ بی بی، زاہد عتیق، سردار جمیل، شفاقت علی، صائمہ رفیق، عامر سموئل، عبدالخالق، عبدالحمید، عبدالقیوم، عرفان سلیم، علی امتیاز، غلام حسین، غلا م مصطفی، قاری فاروق، اعجاز اعوان، محمد اقبال، محمد عباس، محمد لیاقت، نواز اعوان، یوسف، ملک اصغر، ملک ریاض، ملک آصف، ملک سرور، میاں سعید، میاں شہباز شریف، ندیم پاہٹ، نسیم اختر اور یاسر ملک شامل ہیں۔پنجاب سے قومی و صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے والے حتمی امیدواروں کی فہرست (فارم 5) گزشتہ روز جاری نہ کی جا سکیں، آج جاری کی جائینگی۔صوبائی الیکشن کمشنر محبوب انور نے گزشتہ روز میڈیا کو بتایا کہ لاہور سمیت دیگر ڈویژنوں سے ریٹرننگ افسران کی طرف سے امیدواروں کی حتمی فہرستوں کی وصولی کے لئے9افسران کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے جو موصول ہونے والی فہرستوں میں امیدواروں کے ناموں اور انتخابی نشانات کی تصدیق کے بعد انہیں الیکشن کمشن کے الیکشن سیل کے حوالے کرینگے جو ان ناموں کو حتمی فارم فائیو میںشامل کرے گا۔ پنجاب الیکشن کمشن میں عبدالحمید کو لاہور ڈویژن، ہدی گوہر کو ملتان ڈویژن، شاہین غزل کو سرگودھا، عبد القادر کو فیصل آباد، ڈائریکٹر آئی ٹی عمران احمد کو گوجرانوالہ، عمران ظفر کو ڈی جی خان، ناصر بھٹی کو بہاول پور اور عبد الرحمن کو ساہیوال ڈویژن کے حتمی امیدواران کی فہرستیں وصول کر کے انکی تصدیق کر نے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔