عوام ملک کے مفاد سے کھیلنے والوں کو ووٹ نہ دیں: ڈاکٹر فائزہ اصغر

لاہور(لیڈی رپورٹر) سابق رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر فائزہ اصغرنے کہا ہے کہ عام انتخاب میں عوام ایسی جماعتوں کو ووٹ نہ دیں جنہوں نے مایوس کیا۔ ووٹ کی طاقت سے تبدیلی آ سکتی ہے، جو لوگ ملک کے مفاد سے کھیلتے ہیں انہیں ہرگز ووٹ نہ دیا جائے۔