شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی واسا کی اولین ترجیح ہے، ڈرینز کی صفائی کا کام شروع کر دیا ہے: ایم ڈی

لاہور(خصوصی نامہ نگار) ایم ڈی واسا میاں محمد عبداﷲ نے کہا ہے کہ شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی واسا کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ٹیوب ویل آپریٹرز پانی کی فراہمی میں بنیادی کر دار کے حا مل ہوتے ہیں۔