روزنامہ نوائے وقت کے آرٹ ایڈیٹر شاہین احمد کی ہمشیرہ کاانتقال

لاہور (پ ر)روزنامہ نوائے وقت کے آرٹ ایڈیٹر شاہین احمداور ٹیلی فون آپریٹرمحمد عامر کی ہمشیرہ انتقال کر گئی۔ نماز جنازہ آج صبح 10:30 بجے ڈونگی گراﺅنڈ کشمیر بلاک علامہ اقبال ٹاﺅن میں ادا کی جائے گی۔