راجہ پرویز اشرف کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملنا حق کی فتح ہے: عدنان اصغر ہنجرا

لاہور (پ ر) پیپلز پارٹی لاہور کے رہنما چودھری عدنان اصغر ہنجر نے کہا ہے کہ راجہ پرویز اشرف کو الیکشن لڑنے کی اجازت ملنا جمہوریت اور حق کی فتح ہے۔ 11 مئی عوامی فتح کا دن ثابت ہو گا۔