ختم چہلم

لاہور (پ ر) سکینہ بیگم زوجہ محمد حفیظ خواجہ کا چہلم 21 اپریل کو 96 شادمان کالونی جیل روڈ لاہور سوا ایک بجے قبل از نماز ظہر ہو گا۔
٭ آرٹسٹ ساجدہ حنیف عباسی کے قریبی عزیز رفیق عالم عباسی (مرحوم) ریٹائرڈ افسر پاکستان ریلوے کا ختم چہلم 21 اپریل بروز اتوار شام عصر تا مغرب 375، C12 نزد پنجاب سکول گیٹ نمبر 108 ٹا¶ن شپ لاہور میں ادا کیا جائے گا۔