بیساکھی تقریبات میں شرکت کیلئے آئے سکھ یاتری خصوصی ٹرین کے ذریعے بھارت روانہ

لاہور(آن لائن) بیساکھی فیسٹیول کی تقریبات میں شرکت کرنے کیلئے پاکستان کے 10 روزہ دورے پر آنے والے بھارتی سکھ یاتری گزشتہ روز خصوصی ٹرین کے ذریعے بھارت روانہ ہو گئے۔