انتقال/ ختم قل

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور معروف ڈویلپر ملک خالد المعروف پپو پہلوان بیڈن روڈ والے حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ ان کا ختم قل آج بروز ہفتہ بعد نماز ظہر ان کی رہائش گاہ کچا ہال روڈ میں ہو گا۔