چین سے 9 نئی میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں

چین سے 9 نئی میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئیں

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)چین سے منگوائی گئیں9 نئی میٹرو بسیں لاہور پہنچ گئی ہیں۔10 میٹرو بسیں کراچی پہنچ چکی ہیں جو اگلے 2 روز تک لاہور پہنچ جائیں گی۔