پنجاب میں ایس ایس پی سمیت 28 افسروں کے تقرر و تبادلے

لاہور (نامہ نگار) آئی جی پنجاب پولیس خان بیگ نے 28 پولیس افسروں کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ہیڈ کوارٹرز پنجاب کانسٹیبلری 6 فاروق آباد عمران محمود کو ایس ایس پی سکیورٹی ون سکیورٹی ڈویژن لاہور، محمد شریف کو ایس پی ہیڈ کوارٹرز پنجاب کانسٹیبلری 6 فاروق آباد تعینات کیا گیا ہی۔ تقرری کے منتظر عادل میمن کو ایس ڈی پی او برکی سرکل لاہور، عرفان طارق کو ایس ڈی پی او نواں کوٹ سرکل لاہور، محمد اقبال کو ایس ڈی پی او سبزہ زار سرکل لاہور، زاہد عباس کو ایس ڈی پی او بادامی باغ سرکل لاہور، نعمان اشعرکو ڈی ایس پی موبائلز ماڈل ٹاون لاہور، ارشد محمود کو ایس ڈی پی او سرائے عالم گیر سرکل گجرات، منیر احمد کو ڈی ایس پی موبائلز کینٹ لاہور کی خالی آسامی پر، شبیر احمد کو ایس ڈی پی او لوئر مال سرکل لاہور، رفعت حیدر بخاری کو ایس ڈی پی او سرور روڈ سرکل لاہور، سید کرار حسین کو ایس ڈی پی اوسمن آباد سرکل لاہور، محمد اعجاز خان کو ڈی ایس پی موبائلز صدر لاہور کی خالی آسامی پر، طارق الٰہی کو ایس ڈی پی او مری سرکل راولپنڈی، ہارون رشید کوایس ڈی پی اوٹیکسلا سرکل راولپنڈی، محمد رضوان کو اے ایس پی ہیڈ کوارٹرز شیخوپورہ کی خالی آسامی پر، محمد جواد طارق کو ایس ڈی پی او کوٹ مومن سرگودھا کی خالی آسامی پر، آصف احمد کو ایس ڈی پی او بوریوالہ وہاڑی کی خالی آسامی پر، محمد عارف اسلم کو ایس ڈی پی او سٹی مظفر گڑھ کی خالی آسامی پر، ملک جمیل ظفر کو ایس ڈی پی او سول لائن راولپنڈی کی خالی آسامی پر، بلال افتخارکو ایس ڈی پی او کینٹ سرکل راولپنڈی، عمر حیات کو ایس ڈی پی او کہوٹہ سرکل راولپنڈی، محمود شاہد کو ایس ڈی پی او چوبارہ سرکل لیہ، محمد حسنین شاہ کو ایس ڈی پی او احمد پور سیال سرکل جھنگ، نعیم شاہد کو ایس ڈی پی او حاصل پور سرکل بہاولپور اور راجہ صداقت علی کو، ایس ڈی پی او چوبارہ سرکل لیہ، محمد سرور شاہد کو اور ریاض حسین کو سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔