نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

18 ستمبر بروز بدھ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 15000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:۔
ملک محمد رشید پرنسپل ضلع چکوال 5000/- روپے‘ پیروز بخت قاضی لاہور 10000/- روپے
نوائے وقت کشمیر ریلیف فنڈ
نوائے وقت کشمیر ریلیف فنڈ لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی تفصیل درج ذیل ہے۔
احسان الحق لاہور 25000/- روپے