محمد علی درانی کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

لاہور (پ ر) سابق وزیر اطلاعات سینیٹر محمد علی درانی کی بڑی ہمشیرہ پرنسپل وائز سکول باجی عابدہ بیگم بدھ کی شام انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج 19ستمبر بروز جمعرات صبح 10بجے اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی میں ادا کی جائے گی۔