لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلودجبکہ کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35.0کم سے کم 22.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح69فیصد جبکہ شام کے وقت48فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 5بجکر47منٹ
غروب آفتاب............6بجکر6منٹ