فی سبیل اللہ

ظفر علی راجا
زمانے کی تماشابین آنکھوں کو خبر کب تھی
ملے گا دیکھنے کو‘ اک تماشا فی سبیل اللہ
ہو دولت اور دہشت کی فراوانی اگر حاصل
ہوں قاتل بھی‘ تو چھٹ جاتے ہیں راجا‘ فی سبیل اللہ