حج آپریشن کے دس روز، 70640 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

حج آپریشن کے دس روز، 70640 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے

لاہور (خبر نگار) پی آئی اے نے حج آپریشن کے پہلے دس روز میں 50 پروازوں میں 20640 عازمین حج کو سعودی عرب پہنچا دیا ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ آج بروز جمعرات 5 خصوصی حج پروازیں چلائی جائیں گی جن میں پشاور سے دو، کراچی، ملتان اورکوئٹہ سے ایک، ایک پرواز روانہ ہو گی۔