---------- تلاش گمشدہ ----------

---------- تلاش گمشدہ ----------

لاہور (پ ر) 10سالہ بچہ آفاق ذوالفقار ولد ذوالفقار علی، 2 ستمبر سے لاپتہ ہے، جس کو ملے وہ چوکھیانوالہ تحصیل و ضلع ننکانہ ڈاک خانہ موڑ کھنڈا فون نمبرز 0322-9479062 / 0301-4764259 پر اطلاع دیں۔