”پنجاب کے عوام سول آمریت کے خاتمے کی دعائیں مانگ رہے ہیں“

لاہور( لیڈی رپورٹر ) مرکزی سےکرٹری ا طلاعات شعبہ خواتےن مسلم لےگ ق ور کن پنجاب اسمبلی ثمےنہ خاور حےات نے کہا ہے کہ وزےر اعلیٰ پاکستان کے بھنور مےں پھنسے کا نوحہ پڑھ رہے ہےں لےکن وہ پنجاب کے عوام کو بھنور مےں پھنسانے پر ذرا بھی شرمند ہ نہےں ہےں ،پنجاب عوام کو خون کے آنسو رلانے والے کس منہ سے پورے ملک کی بات کررہے ہےں، وہ پہلے اپنے صوبہ کی توفکر کرےں ،پنجاب کے عوام سے پورا ملک ہمدردی کررہا ہے اور پنجاب مےں قائم سول آمریت کے خاتمہ کی دعائےںمانگی جارہی ہےں اور وزےر اعلیٰ سستی شہرت کے لئے پورے ملک کے مسائل کی بات کررہے ہےں ،جس کی نظر لاہور سے آگے نہ جائے، وہ کس منہ سے پورے ملک کی بات کرتاہے ،مسلم لیگ (ن) پنجاب کی جماعت ہے، اس کے قائدےن پنجاب ہی بات کرےں،اب تو پنجاب بھی ان کے ہاتھ سے نکل رہا ہے۔