ڈاکٹر وارث انور انٹرنیشنل سوسائٹی آف ہیئرٹرانسپلانٹ سرجری کی 20 ویں سالانہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

ڈاکٹر وارث انور انٹرنیشنل سوسائٹی آف ہیئرٹرانسپلانٹ سرجری کی 20 ویں سالانہ کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

لاہور (پ ر) پاکستان کے معروف ہیئرٹرانسپلانٹ سرجن اور سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر وارث انور انٹرنیشنل سوسائٹی آف ہیئر ٹرانسپلانٹ سرجری کی بیسیوں سالانہ کانفرنس منعقدہ باھامس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے اور پاکستان میں ہیئر ٹرانسپلائٹ کے مستقبل اور ترقی کیلئے موضوع پر اپنا مقالہ پیش کریں گے اس دوران وہ امریکہ میں یونیورسٹی آف میامی، جیکسن، میموریل ہاسپٹل میامی فلوریڈا جائینگے اور جلد، ناخن اور بالوں کی بیماریوں کے متعلق پاکستان میں اپنے کام سے متعلق لیکچر دیں گے۔