مطالبات پورے نہ ہوئے تو عید کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن


لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی رہنماﺅں زاہد شیخ‘ تنویر شاہ‘ زاہدہ نیازی‘ اسحق گورائیہ اور ریاض نے کہا کہ مطالبات پورے نہ ہوئے تو عید کے فوراً بعد سنٹرل ایگزیکٹو کا اجلاس بلا کر آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان کرینگے۔