شیخ کاشف مسلم لیگ (ن) یوتھ و نگ لاہور کے نائب صدر نامزد

لاہور (پ ر) شاہدرہ کے شیخ محمد کاشف کو نائب صدر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ و ممبر مشاورتی کونسل ضلع لاہور مقرر ہونے پر سابق کونسلر مسلم لیگ (ن) عارف بھٹی آرگنائزر یوتھ ونگ پی پی 137 نے مبارکباد پیش کی۔ مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں و اہل علاقہ نے انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے آرگنائزر مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ لاہور چودھری وسیم قادر اور احمد سعید محسن کا شکریہ ادا کیا۔