حکمران ناکام ہوچکے، فوری انتخابات کرائے جائیں: تحریک انصاف

حکمران ناکام ہوچکے، فوری انتخابات کرائے جائیں: تحریک انصاف

لاہور (خصوصی رپورٹر)تحر ےک انصاف کے مرکزی رہنما مےاں محمود الر شےد، ملک ظہیر عباس کھوکھر اور شبیرسیال نے کہا کہ ملک کے حالات دےکھ کرسخت ماےوسی ہوتی ہے کےونکہ حکمران ہر سطح پر مکمل ناکام ہو چکے ہےںاور فوری انتخابات سے ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کےا جا سکتا ہے‘ پاکستان کے عوام کو چاہئے کہ وہ آئندہ انتخابات مےں اےسے لوگوں کو ووٹ دےں جو ان کو تمام مسائل سے نجات دلائیں، آصف زرداری کی حکو مت مےں ہونے والی کر پشن، لوٹ مار اور بجلی کی لوڈشےڈ نگ سمےت تمام مسائل مےں ان کے اتحادی بھی برابر کے ذمہ دار ہےں اور آئندہ انتخابات مےں پےپلزپارٹی کے ساتھ ساتھ ان کا بھی صفاےا ہو جائے گا ۔انہوں نے کہا کہ ملک کو مزےد بحرانوں سے بچانے کےلئے ملک مےں فوری طور پر عام انتخابات کا انعقاد ےقےنی بناےا جا ئے ۔انہوں نے کہا کہ پا کستانی عوام کو چاہئے کہ وہ آئندہ انتخابات مےں کر پٹ سےاسی جما عتوں کے نمائندوں کو ووٹ نہ دےں ۔