تلاش گمشدہ

تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) سہیل احمد، عمر 12 سال، 14 اکتوبر کو دودھ لینے گیا مگر واپس نہیں آیا، آسمانی رنگ کی شلوار قمیض پہنے ہوئے ہے اگر کسی کو علم ہو تو عمر حیات مکان نمبر533 بلاک 4 اے ٹو ٹاﺅن شپ لاہور، فون نمبرز 0301-4182747 / 0300-8144234 پر اطلاع دیں۔