تخت اسلام آباد کا ”دھڑن تختہ“ ہونے کا وقت آ گیا: عشرت اشرف

لاہور( لیڈی رپورٹر )پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا کہ پنجاب حکو مت کا اےجنڈا صوبے اور عوام کو نہےں ”اتفاق گروپ“ کو مضبوط بنانا ہے ‘تر قےانی منصوبوں مےں جتنا کمےشن آج پنجاب مےں وصول کی جارہی ہےں ماضی مےںانکی مثال نہےں ملتی۔ گزشتہ کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی نا اہلی ،ناکامی،مہنگائی اور کرپشن جیسے منفی اقدامات کی وجہ سے لوگوں کی جان ومال محفوظ نہیںجرائم کی شرح بڑھتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس بے بس وناکام ہے اور عوام ڈاکوﺅں کے ہاتھوں قتل ہورہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزےرا علیٰ پنجاب ےہ تاثر دےتے ہےں کہ پنجاب مےں دودھ اور شہد کی نہر ےں جاری ہےں لےکن ن لےگ نے چار برسوں مےں پنجاب کو اربوں روپے کا مقرو ض کردےا ہے۔