ایل ڈی اے کی ناجائز تعمیرات کے خلاف کارروائی، تین عمارتیں مسمار

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ٹا¶ن پلاننگ ونگ کے عملے نے گذشتہ روز غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین عمارتیں مسمار کر دیں۔