واسا کے چھ سب انجینئرز کی ایس ڈی او کے عہدہ پر ترقی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)واسا کی محکمامہ پروموشنل کمیٹی نے گریڈ سولہ کے چھ سب انجینئرز کی ایس ڈی او عہدہ پر ترقی کی منظوری دیدی ہے جن سب انجینئرز کی ایس ڈی او عہدہ پر ترقی کی منظوری دی گئی ہے ان میں محمد اعظم ، محمد اشرف ، خواجہ ہمایوں، محمد الیاس، محمد مشتاق اور شاہد رمضان شامل ہیں۔