موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ٹھنڈا رہے گا جبکہ صبح کے وقت دھند ہو گی۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26.0کم سے کم 7.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح81فیصد جبکہ شام کے وقت35فیصد رہا۔ 
طلوع آفتاب ............ 6بجکر32منٹ
غروب آفتاب............5بجکر04منٹ