مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیاں 5 ماہ میں ناکام ہو گئیں: ثمینہ گھرکی

مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیاں 5 ماہ میں ناکام ہو گئیں: ثمینہ گھرکی

لاہور(خبر نگار) پیپلز پارٹی لاہور کی صدرثمینہ خالد گھرکی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی معاشی پالیسیاں پانچ ماہ میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہیں اور پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیوں پر تنقیدکرنے والے دانشوراور معیشت دان آج نوازشریف حکومت کو یہ مشورے دینے پرمجبور ہوگئے ہیں کہ پیپلزپارٹی کی معاشی پالیسیوں کو ملک میں نافذ کیا جائے۔