محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی ویب سائٹ ہیک،کچھ دیر بعد بحال

لاہور (نوائے وقت نیوز) ہیکرز نے محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی، محکمے کے آئی ٹی ماہرین نے تھوڑی ہی دیر بعد ویب سائٹ کا کنٹرول واپس لے لیا۔محکمہ کی ویب سائٹ دن پونے11بجے کے قریب ہیک کی گئی،ہیکرزنے پیغامات چھوڑے کہ "آپ ہیک کئے جا چکے ہیں"،