محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام حسن قرآت و حفظ القرآن مقابلے کل ہوں گے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ اور ڈویژنل سطح پر حسن قرآت و حفظ القرآن کے مقابلہ جات 20 نومبر بروز بدھ بمقام مسلم مسجد بیرون لوہاری گیٹ لاہور صبح 10 بجے منعقد کیے جا رہے ہیں۔