سانحہ راولپنڈی

ظفر علی راجا
اَن گنت ہیں جواز کے پہلو
بے بہا‘ بے شمار تاویلیں
سانحہ ایک ہے مگر اس کی
ہو رہی ہیں ہزار تاویلیں