یو ای ٹی میں جاری کتاب میلہ میں ایک دن کی توسیع

لاہور (لیڈی رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں جاری کتاب میلے میں سٹوڈنٹس کے مطالبہ پر وائس چانسلر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے ایک دن کی مزید توسیع کر دی ہے میلہ آج بھی جاری رہے گا۔