گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور کے وائس پرنسپل پروفیسر تنویر ہمدانی کا ختم چہلم 22 فروری کو ہو گا

لاہور (پ ر) گورنمنٹ کالج ٹائون شپ لاہور کے وائس پرنسپل پروفیسر تنویر ہمدانی کا ختم چہلم 22 فروری کو انکی رہائشگاہ 584 سی او پی ایف خیابان جناح 6 رائیونڈ روڈ میں ہو گا۔ اس موقع پر قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ اختتامی دعا بعد از نماز عصر ہو گی۔ تنویر ہمدانی ملک کے نامور صحافی ومترجم ستار طاہر مرحوم کے ہم زلف تھے۔