پنجاب یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ احمد نے 2013-14 کے بہترین استاد کا ایوارڈ حاصل کر لیا

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ ریاضی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر عظمیٰ احمد نے سال 2013-14 کیلئے بہترین استاد کا ایوارڈ حاصل کیا۔ ڈاکٹر عظمیٰ کو 25 ہزار روپے اور تعریفی سرٹیفکیٹ دیا گیا۔